سندھ: ملازمین کی کم از کم تنخواہیں 32 ہزار روپے مقرر November 2, 2023 ویب ڈیسک سندھ حکومت نے ملازمین کی کم از کم تنخواہیں 32 ہزار روپے مقرر کردی گئی۔ محکمہ محنت و افرادی قوت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ فیصلے کا اطلاق یکم جولائی 2023 سے لاگو ہوگا۔ واضح رہے کہ سندھ سرکار نے رواں سال کے بجٹ میں تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کیا تھا۔ متعلقہ خبریں آنے والے سالوں میں شُبمن گل کی حکمرانی ہوگی، وہ میرا ریکارڈ توڑ دینگے، برائن لارا پاکستان بمقابلہ پرائم منسٹر الیون، شان مسعود کی کیپٹن اننگنز، شاندار سنچری جڑ دی بجلی کمپنیوں کے افسران کی مفت بجلی کی سہولت ختم، نوٹیفکیشن جاری