جسٹس مظاہر علی نقوی نےسپریم جوڈیشل کونسل میں جواب جمع کرادیا ہے۔
ذرائع کے مطابق جواب میں شو کاز نوٹس جاری کرنے کی قانونی حیثیت پر سوالات اٹھائے گئے ہیں۔
مسلم لیگ ن نے ٹکٹوں کی تقسیم کیلئے درخواستوں کی وصولی کی تاریخ میں توسیع کر دی
ذرائع کے مطابق شوکاز نوٹس جاری کرنے کے میرٹ منٹین ایبلٹی پر سوال اٹھایا گیا ہے۔
جواب میں کہا گیا ہے کہ جس انداز سے میرے خلاف کارروائی شروع کی گئی میرے بنیادی قانونی حقوق سلب کیے گئے ہیں۔