ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم سرد اور خشک رہے گا۔
mحکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں سرد رہے گا، بالائی سندھ، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں صبح کے اوقات میں دھند/سموگ کا امکان ہے۔
بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان
بلوچستان کے ضلع کوئٹہ میں سردی کی شدت برقرار ہے ، کوئٹہ میں کم ازکم درجہ حرارت ایک، قلات میں 3 ، تربت، گوادراورجیونی میں 19، نوکنڈی 11 اورسبی میں 16 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔