ورلڈ کپ: پاکستان کا سفر ختم، پوائنٹس ٹیبل پر پانچویں پوزیشن

pak team

تحفظات دور سنٹرل کنٹریکٹ کا معاملہ طے پاگیا


عالمی ورلڈ کپ 2023 میں پاکستان کے سفر کا اختتام انگلینڈ کے ہاتھوں شکست سے ہوا ہے۔

قومی ٹیم نے 9 میچز کھیلے جن میں پانچ میں اسے شکست جب کہ 4 میں جیت حاصل ہوئی جب کہ قومی ٹیم کا رن ریٹ – 0.19 رہا۔

پوائنٹس ٹیبل پر نظر دوڑائیں تو قومی ٹیم 8 پوائنٹس کے ساتھ پانچویں نمبر پر رہی۔بابرالیون کو اپنے آخری میچ میں انگلینڈ نے 93 رنز سے ہرایا ہے۔

ورلڈ کپ میں چار ٹیموں نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کیا ہے، بھارت کا مقابلہ نیوزی لینڈ سے ہو گا جب کہ آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں دوسرے سیمی فائنل میں مدمقابل آئیں گی۔


متعلقہ خبریں