پٹرول اور ڈیزل 8 سے 10 روپے فی لٹر سستا ہونے کا امکان

Petrolium prices

یکم نومبر سے پٹرول کی قیمت میں مزید بھاری کمی کا امکان


عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں کم ہونے کے باعث پاکستان میں بھی پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں 15 نومبر سے  8 سے 10 روپے فی لیٹر تک کی کمی کا امکان ہے۔

یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کروڈ آئل کی قیمت جولائی کے بعد 4 فیصد کم ہو کر کم ترین سطح 78 ڈالر فی بیرل پر آ گئی ہے۔

پٹرول سستا کی افواہوں کے بعد لاہور کے بیشتر پمپس پر فروخت بند کردی گئی

عالمی منڈی میں قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان کے عوام کو بھی پٹرولیم مصنوعات پر ریلیف ملنے کی توقع ہے۔


متعلقہ خبریں