عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 5 فیصد تک کمی

oil

عالمی سطح پر تیل کی قیمتیں گر گئیں


عالمی منڈی میں گزشتہ روز خام تیل کی قیمتوں میں پانچ فیصد تک کمی ہو گئی۔

موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز برطانوی برینٹ کے سودے 4.6 فیصد کی کمی کے ساتھ 77.42 ڈالر فی بیرل پر ہوئے۔

امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 4.9 فیصد کمی کے ساتھ فی بیرل 72.90 ڈالر میں ہوئے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں