سونے کی قیمت میں نمایاں کمی November 18, 2023 ویب ڈیسک سونے کی قیمتیں پھر گر گئیں ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہے، سونے کی 1400 روپے کم ہو گئی۔ سونے کی فی تولہ قیمت اس کمی کے ساتھ 2 لاکھ 15 ہزار 100 روپے ہو گئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت میں 1200 روپے کی کمی ہوئی ہے جس سے دس گرام سونا 1 لاکھ 84 ہزار 414 روپے کا ہوگیا ہے۔ ٹیگز :Gold Priceسونے کی قیمت متعلقہ خبریں یوریا کھاد کی قیمت میں ہفتہ وار بنیادوں پر ہوشربا اضافہ مرغی 20روپےتک سستی ہوگئی سعودی عرب کا تیل کی پیداوار میں کمی جاری رکھنے کا اعلان