پی ٹی آئی کے سابق ممبر قومی اسمبلی علی نوازاعوان نے بھی تحریک انصاف چھوڑ دی۔
تفصیلات کے مطابق علی نواز اعوان نے جہانگیرترین اور علیم خان سے ملاقات کی۔
چیئرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل میں امریکی حکام سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی، نگران وزیر اطلاعات پنجاب
سابق وفاقی وزیر علی نواز اعوان نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔
جہانگیر ترین اور علیم خان نے علی نواز اعوان کو آئی پی پی میں شمولیت پر خوش آمدید کہا۔
سٹیٹ بینک نے خواتین کو بلا سود قرضوں کی فراہمی شروع کردی
علاوہ ازیں سابق صوبائی وزیر سردار آصف نکئی بھی آئی پی پی میں شامل ہوگئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق سردار آصف نکئی نے جہانگیر ترین اور علیم خان سے ملاقات کی،ملاقات میں عون چودھری ،صمصام بخاری ، نعمان لنگڑیال اور دیگر شریک تھے۔