محمد خان بھٹی کی تعینائی کا کیس، پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت خارج

Pervaiz-Elahi

اینٹی کرپشن عدالت نے پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا


اینٹی کرپشن عدالت میں پرویز الہٰی کیخلاف محمد خان بھٹی کی تعینائی کے کیس کی سماعت ہوئی۔

تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن عدالت نے پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت خارج کر دی۔

عدالت نے وکلا کے دلائل کے بعد پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا۔


متعلقہ خبریں