سونے کی قیمت میں 1100 روپے کا اضافہ

سونا

dollar


ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1100 روپے اضافہ ہو گیا ہے۔

سونے کے نرخوں میں اضافے کے بعد فی تولہ قیمت دو لاکھ 17 ہزار 600 روپے ہو گئی ہے۔

دس گرام سونے کی قیمت میں 943 اضافہ ہوا جس سے دس گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 86 ہزار 557 روپے ہوگئی۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں فی اونس 8ڈالراضافہ ہو گیا جس سے فی اونس قیمت 2030ڈالر کی سطح پر آگئی۔


متعلقہ خبریں