چودھری پرویز الہٰی خاندان کی دودھ فیکٹری پر چھاپہ

Pervaiz-Elahi

چودھری پرویز الہٰی خاندان کی دودھ فیکٹری پر چھاپہ


ایف بی آر نے  چودھری پرویز الہٰی خاندان کی ملک فیکٹری پر چھاپہ مارا ہے۔

حکام کے مطابق ایف بی آر نے دودھ فیکٹری کے لاہور اور قصور دفاتر میں کارروائی کی۔

سیلز ٹیکس ایکٹ کے سیکشن 38 کے تحت آڈٹ کیا گیا،چھاپے کے دوران مطلوبہ مواد بھی قبضے میں لیا گیا۔

ٹیکس اتھارٹیز کے ساتھ ریکارڈ کو جامع طور پر ہم آہنگ کیا جائے گا۔

معاملے پر چودھری پرویزالہٰی خاندان کا موقف لینے کی کوشش کی جارہی ہے۔


متعلقہ خبریں