انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے 17 پیسے کا ہو گیا

ڈالر

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں آج پھر کمی ہو گئی ہے، روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید 22 پیسے سستا ہو گیا ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں  کاروبار کے اختتام پر ڈالر 285 روپے 17 پیسے کا ہوگیا۔

کاروبار کے آغاز پر اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

گزشتہ روز انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 13 پیسے سستا ہو کر 285 روپے 39 پیسے پر بند ہوا تھا۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی286 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔


متعلقہ خبریں