بیرسٹر گوہر پی ٹی آئی چیف الیکشن کمشنر کے عہدے سے مستعفی


بیرسٹر گوہر نے پی ٹی آئی چیف الیکشن کمشنر کے عہدے سے استعفی دے دیا۔

ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی نے نیازاللہ نیازی کو پارٹی کا چیف الیکشن کمشنر مقرر کردیا ہے۔

نیاز اللہ نیازی نے اس سے قبل 2009 میں اور 2012 میں انٹرا پارٹی الیکشن کروائے ،2012 میں روف حسن اور حامد خان کے ساتھ انٹرا پارٹی الیکشن کروایا تھا۔

انہوں نےاسلام آباد ریجن میں 2012 انٹرا پارٹی الیکشن میں بطور ریجنز ہیڈ ذمہ داریاں سر انجام دیں ،نیاز اللہ نیازی انٹرا پارٹی الیکشن میں ٹیم سربراہی کریں گے۔


متعلقہ خبریں