190ملین پائونڈ سکینڈل ، چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری جاری

تحریک انصاف

پی ٹی آئی کا وفاق اور پنجاب میں اپوزیشن میں بیٹھنے کافیصلہ


190ملین پائونڈ اسکینڈل  میں چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سابق معاون خصوصی شہزاد اکبر کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری کر دیئے گئے۔

اوورسیز پاکستانیوں کو ٹیکس ادا کیے بغیر120 دن تک موبائل استعمال کرنے کی اجازت

ذولفی بخاری ،ضیا المصطفیٰ اورفرح خان کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری کئے گئے۔

وارنٹ گرفتاری ڈی جی نیب راولپنڈی ،آئی جی اسلام آباد اور آئی جی پنجاب کوارسال کئے گئے ہیں۔

قیمت کے تعین کا تنازع حل، پولٹری تنظیموں کی ہڑتال ختم

چئیرمین نیب نے تمام ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے،وارنٹ میں ضیا المصطفیٰ کا ایڈریس لند ن کا بھی دیا گیا ہے

تمام ملزمان کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں