نئی انڈرگریجوایٹ پالیسی ، مطالعہ پاکستان کالازمی مضمون ختم

hec

ایچ ای سی نے جامعات میں داخلوں کے خواہش مند طلبا و طالبات کو خبردار کردیا


ہائر ایجوکیشن کمیشن نے انڈر گریجوایٹ پالیسی میں اہم تبدیلی کرتے ہوئے مطالعہ پاکستان کا لازمی مضمون ختم کر دیا ہے۔

میٹرک اور انٹر میں گریڈ سسٹم متعارف کرا دیا گیا

تفصیلات کے مطابق ہائر ایجوکیشن کمیشن نے نئی انڈر گریجوایٹ پالیسی جاری کر دی جس میں پاکستان سٹڈیز کو لازمی مضمون کے طور پرنئی سکیم آف سٹڈیز 2023 سے خارج کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اب بی اے، بی ایس سی تمام آنرز ڈگری پروگرام میں مطالعہ پاکستان نہیں پڑھایا جائے گا۔

وفاقی تعلیمی اداروں کے ڈیلی ویجز اساتذہ اور غیر تدریسی عملے کی تنخواہوں میں اضافہ

فیصلے پر فیڈریشن آف آل پاکستان اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن کے نمائندوں اور پنجاب یونیورسٹی اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر امجد مگسی نے کہا ہے کہ پاکستان سٹڈیز گریجوایٹ سطح پر گزشتہ کئی دہائیوں سے پڑھایا جارہا۔

پاکستان سٹڈیز کوکسی اور مضمون سے بدلنے سے قومی جذبات کے بارے میں حساس خدشات پیدا ہوئے ہیں۔

حارث رؤف کو بگ بیش لیگ کے 5 میچز کیلئے این او سی جاری

ایچ ای سی انڈر گریجویٹ سطح پر پاکستان سٹڈیز کی حیثیت کو لازمی مضمون کے طور پر بحال کرے۔

دوسری جانب ترجمان ہائر ایجوکیشن کمیشن کا کہنا ہے کہ جامعات پالیسی کی پابند نہیں ہیں۔


متعلقہ خبریں