وارم اپ میچ میں نسلی امتیاز ، کرکٹ آسٹریلیا کی پاکستان سے معذرت

shan masood

پریکٹس میچ کے دوران ایسی فاش غلطی کہ کرکٹ آسٹریلیا کو پاکستان سے معذرت کرنا پڑ گئی


وارم اپ میچ میں نسلی امتیاز کے معاملے پر کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان سے معذرت کر لی ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اس حوالے سے بیان میں کہا گیا ہے کہ میچ گرافکس کے ڈیٹا میں پہلے سے یہ لفظ موجود ہونے پر غلطی ہوئی۔

بالائی اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود ،بعض مقامات پر ہلکی بارش کا امکان

احساس ہوتے ہی اس کی درستگی بھی کر دی گئی ، بہر حال نشر ہونے پر افسوس ہے ۔

یادر ہے کہ پہلے روز کے کھیل میں دوران بیٹنگ گرافکس میں پاکستان کیلیے ایک قابل اعتراض لفظ کا استعمال ہو گیا جس پر خاصی تنقید ہوئی تھی۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں