من پسند افراد کو ٹکٹ دینے کا الزام، ن لیگ کے رہنما ملک صدیق پارٹی رکنیت سے مستعفی

وزیراعلی کے پی کے

پاکستان مسلم لیگ ن کے سابق ضلع نائب ناظم ملک صدیق پارٹی رکنیت سے مستعفی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق ملک صدیق نے الزام عائد کیا ہے کہ امیر مقام نے چار مرتبہ من پسند افراد کو ٹکٹیں دیں،مسلم لیگ ن کے سابق ضلع نائب ناظم ملک صدیق پارٹی رکنیت سے مستعفی ہوگئے ہیں۔

مسلم لیگ ن اور آئی پی پی کی ملاقات دو طرفہ خواہش پر ہوئی، فیاض الحسن چوہان

انہوں نے الزام عائد کیا ہے کہ ن لیگ خیبر پختون خوا کے صدر امیر مقام نے چارمرتبہ من پسند افراد کو ٹکٹیں دیں جو ناکام ہوئے، ہم سے خاندانی مسلم لیگ میں ہیں، آج تک ہم نے کوئی الیکشن نہیں ہارا۔

تحریک انصاف کے 3 سابق رہنما آئی پی پی میں شامل ہو گئے

ملک صدیق نے کہا کہ سوات میں مسلم لیگ پارٹی کو ایک خاندان تک محدود کردیا گیا ہے، کس پارٹی میں شمولیت اختیار کروں گا فیصلہ نہیں کیا۔


متعلقہ خبریں