ڈالر مسلسل تنزلی کا شکا ، مزید 40 پیسے کم ہو کر 282.50 روپے کا ہو گیا

ڈالر

کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی


ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ برقرار ، پاکستانی روپیہ مزید تگڑا ہو گیا ، اسٹاک ایکسچینج میں بھی زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی۔

جمعرات کو کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر مزید 40 پیسے سستا ہو کر 282 روپے 50 پیسے کا ہوگیا۔

ڈالر سستا ہو گیا ، اسٹاک ایکسچینج میں بھی مثبت رجحان

دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھی گئی ، پکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 320  پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد انڈیکس 62 ہزار 768 کی سطح پر پہنچ گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے احتتام پر 100 انڈیکس 62 ہزار 448 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔


متعلقہ خبریں