چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کا عام انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان

صادق سنجرانی دوسری مرتبہ چیئرمین سینیٹ منتخب

عام انتخابات 2024ء کیلئے کیلئے سرگرمیوں میں تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے، دوسرے روز بھی متعدد سیاسی رہنمائوں نے کاغذات نامزدگی وصول کئے اور جمع کرائے۔

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے بھی عام انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کرتے ہوئے کاغذات نامزدگی حاصل کر لیے ہیں۔ صادق سنجرانی کوئٹہ سے این اے 260 سے الیکشن لڑیں گے ، اس کے علاوہ صوبائی اسمبلی کے حلقہ 32 سے بھی امیدوار ہوں گے۔

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سینیٹر انوار الحق کاکڑ کا استعفی منظور کرلیا

واضح رہے کہ 12 جنوری کاغذات نامزدگی واپس لینے کیلئے آخری تاریخ مقرر کی گئی ہے، 13 جنوری کو امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ کئے جائیں گے۔

 


متعلقہ خبریں