ڈالر کی قیمت میں مزید 13 پیسے کمی ، 281 روپے کا ہو گیا

ڈالر

ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی کے باعث روپے کی قدر مزید مستحکم ہو گئی جبکہ اسٹاک مارکیٹ میں بھی استحکام برقرار ہے۔

جمعرات کو کاروبار کے آغاز پر  انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید 13 پیسے سستا ہو گیا ، جس کے بعد ڈالر کی قیمت 281 روپے ہو گئی۔

انٹربینک میں ڈالر سستا، نئی قیمت 280 روپے ہوگئی

دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 515 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ،
کاروبارکے دوران انڈیکس 64 ہزار 435 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں