خیبر پختونخوا میں کل سے سی این جی اسٹیشنز کھولنے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا میں کل سے سی این جی اسٹیشنز کھولنے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا میں کل سے تمام سی این جی اسٹیشنز کھولنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

سوئی ناردرن کے مطابق پشاور سمیت صوبے بھر میں کل صبح 6 بجے سے سی این جی اسٹیشنز کھلے رہیں گے۔ موسم اور گیس ٹرانسمیشن سسٹم میں بہتری پر سی این جی اسٹیشنز کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

تیل وگیس کی مقامی پیداوار میں بتدریج اضافہ

سوئی ناردرن کے مطابق پہلے تمام سی این جی اسٹیشنز کی بندش میں 5 فروری تک توسیع کی گئی تھی۔ گھریلو صارفین کو سہولت فراہم کرنے کیلئے سی این جی اسٹیشنز بند کیے گئے تھے۔


متعلقہ خبریں