سونے کی قیمت میں 300 روپے کا معمولی اضافہ

سونا

dollar


ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 300 روپے کا معمولی اضافہ ہوگیا۔

اس اضافے کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 15 ہزار 100 روپے کا ہوگیا ہے۔

ڈالر کی قیمت مزید گر گئی ، اسٹاک مارکیٹ میں استحکام برقرار

10 گرام سونے کی قیمت257 روپے بڑھنے سے دس گرام سونا ایک لاکھ84 ہزار 413 روپے کا ہو گیا۔


متعلقہ خبریں