عام انتخابات 2024 ، 2 کروڑ 26 لاکھ نئے ووٹرز کا اضافہ

پولنگ

2018 کے عام انتخابات کے مقابلے میں 2024 کے عام انتخابات میں 2 کروڑ 26 لاکھ نئے ووٹرز کا اضافہ ہوا۔

عام انتخابات 2018 میں 10 کروڑ 59لاکھ 55 ہزار 409 ووٹرز نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا جبکہ عام انتخابات 2024 میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 2 کروڑ 26 لاکھ اضافے سے 12 کروڑ 85 لاکھ 85 ہزار 760 رجسٹر ڈ ہوگئی۔

 


متعلقہ خبریں