این آئی سی بلڈنگ کراچی میں آتشزدگی July 22, 2018 ویب ڈیسک فوٹو: فائل کراچی: شارع فیصل پر این آئی سی بلڈنگ میں آگ لگ گئی ہے۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ بلڈنگ کی آٹھویں منزل پر لگی ہے۔ فائر بریگیڈ کی گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ ٹیگز :آتشزدگیاین آئی سی بلڈنگفائر بریگیڈ متعلقہ خبریں پی ایس ایل 9: ٹورنامنٹ کے تمام میچز پاکستان میں ہی کرائے جانے کا فیصلہ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سرکاری دورے پر امریکا روانہ ایک جیل سے نکلنے اور دوسرا بچنے کیلئے الیکشن لڑ رہا ہے ، بلاول بھٹو