عمران خان وزیراعظم نامزد

عمران خان وزیراعظم نامزد | urduhumnews.wpengine.com

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی کے چیئرمین عمران خان کو وزیر اعظم کے منصب کے لیے نامزد کردیا ہے۔

نامزدگی پارٹی کے اعلیٰ سطحی اجلاس میں کی گئی جو مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا۔

چیئرمین پی ٹی آئی جب بنی گالا سے میریٹ ہوٹل کے لیے نکلے تو سیکیورٹی حکام نے انہیں وزیراعظم کا پروٹوکول دیا جس پر عمران خان نے روٹ لگانے اور سیکیورٹی دینے پر سخت نا پسندیدگی اور برہمی کا اظہار کیا۔


متعلقہ خبریں