جنوبی وزیرستان میں دھماکہ، ایک سیکیورٹی اہلکار زخمی


لدھا: جنوبی وزیرستان کی تحصیل لدھا کے علاقہ میشتہ میں ہونے والے بم دھماکے سے سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگیا ہے۔

ہم نیوز کے مطابق زخمی شیرعلی کو علاج کے لیے سی ایم ایچ ڈیرہ اسماعیل خان منتقل کر دیا گیا ہے۔

واقعہ کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔

 


متعلقہ خبریں