اسلام آباد: ہوٹل میں آتشزدگی


اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں واقع  پٹرول  پمپ کے عقب میں قائم ہوٹل میں آگ لگ گئی ہے۔

ہم نیوزکے مطابق آگ بیسمنٹ میں لگی ہے اور فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ وہ پھیل رہی ہے۔

فائر بریگیڈ کی گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں لیکن آئیسکو حکام تاحال جائے وقوع پر نہیں پہنچے ہیں۔

 


متعلقہ خبریں