وزیراعظم نے نئی احتساب عدالتوں کے قیام کی منظوری دے دی

ترجمان وزارت قانون کے مطابق فی الوقت 30 نئی احتساب عدالتیں قائم کی جائیں گی

مقدمات میں تاخیر کا آغاز نیب کے دفتر سے ہوتا ہے، سپریم کورٹ

نیب افسران کی صلاحیت ہی نہیں کہ وہ انکوائریوں اور تفتیش کا عمل جلد مکمل کرسکیں، عدالت عظمیٰ

ٹاپ اسٹوریز