محمد بشیر کی جگہ ناصر جاوید رانا احتساب عدالت اسلام آباد کے جج تعینات

ناصر جاوید کی تقرری تین سال کیلئے کی گئی ہے ، وزارت قانون نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

بحریہ ٹاون کے تمام اثاثہ جات منجمد کرنے کا حکم

نیب کی ٹیم بحریہ ٹاون کے تمام اثاثوں کو اپنی تحویل میں لے گا، احتساب عدالت

اڈیالہ جیل میں دورانِ سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی طبیعت ناساز

جیل اسپتال میں جج ایک گھنٹے تک زیر علاج رہے جہاں انہیں طبی امداد دی گئی

اثاثہ جات کیس، احتساب عدالت نے احد چیمہ کو بری کر دیا

احتساب عدالت لاہور کے جج ملک علی ذوالقرنین اعوان نے محفوظ فیصلہ سنایا

توشہ خانہ کیس، نواز شریف کے دائمی وارنٹ منسوخ

جج محمد بشیر نے نواز شریف کو حاضری لگوا کر جانے کی اجازت دے دی

نواز شریف کے دائمی وارنٹ گرفتاری معطل

احتساب عدالت نے نواز شریف کے دائمی وارنٹ گرفتاری 24 اکتوبر تک معطل کر دیے

سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر حامد اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری

عدالت نے سابق صوبائی وزیر کو گرفتار کر کے 16 اکتوبر کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

آج تو ٹرک بھر کر نیب کیسز کا ریکارڈ آ رہا ہے ، جج احتساب عدالت

آج تمام کیسز کا ریکارڈ پیش ، احتساب عدالت نمبر 2 اور 3 کے نئے ججز تعینات کیے جائیں گے، ذرائع

پرویز الہٰی کے وزیراعلیٰ بننے کے بعد مونس الٰہی کے اکاؤنٹس میں بڑی رقم منتقل ہونے کا انکشاف

مونس الٰہی کے مختلف اکاؤنٹس میں 82 کروڑ سے زائد رقم جمع ہوئی، نیب رپورٹ

ٹاپ اسٹوریز