مسلم لیگ ن نے سردار مہتاب عباسی کو پارٹی سے نکال دیا

قائد نواز شریف اور پارٹی صدر شہباز شریف کے فیصلے کے بعد مہتاب عباسی کو پارٹی سے نکالنے کا نوٹی فکیشن جاری کیا گیا

میں حلقے میں وننگ امیدوار ہوں، دانیال عزیز

میرے خلاف ن لیگ نے جسے ٹکٹ دیا وہ پیپلز پارٹی کا امیدوار تھا۔

فہیم اشرف کی شادی کی تقریب، ساتھی کرکٹرز اور سیاسی شخصیات کی شرکت

قومی کرکٹر کی شادی نارووال کے رانا شبیر کی صاحبزادی سے طے پائی ہے

جلسے میں 2 لاکھ لوگ شریک تھے، احسن اقبال

چیئرمین پی ٹی آئی کی پھیلائی ہوئی تباہی ملک آج بھگت رہا ہے۔

چینی کا ریٹ 90سے 100روپے ہونا چاہیے ، خورشید شاہ

جس دن احسن اقبال نے بیان دیا چینی 200تک پہنچ گئی، رہنما پیپلز پارٹی

چینی برآمد کی اجازت پیپلز پارٹی کے نوید قمر کی وزارت تجارت نے دی، احسن اقبال

سابق حکومت ایک اتحادی حکومت تھی اس لیے ساری ذمہ داری ن لیگ نہیں اٹھا سکتی

نوجوانوں کو وزارت منصوبہ بندی و ترقی میں شمولیت کی پیشکش

احسن اقبال کی تعلیم یافتہ اور باصلاحیت نوجوانوں کو وزارت منصوبہ بندی و ترقی کے نیٹ ورک میں شامل ہونے کی دعوت

ٹاپ اسٹوریز