معروف پاکستانی اداکارہ و ہدایتکار نوشین مسعود انتقال کر گئیں

انہوں نے ڈرامہ سیریل جال، کالونی 1952ء، گھر تو آخر اپنا ہے، ڈولی کی آئے گی بارات سمیت مختلف ڈراموں میں اداکاری کی

حماس کی حمایت، عرب اسرائیلی اداکارہ پر فرد جرم عائد

اداکارہ نے سوشل میڈیا پر حماس کی حمایت کر کے دہشتگردی کی کارروائی کو فروغ دیا، اسرائیل

اداکارہ ماہرہ خان معروف بزنس مین سلیم کریم کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

پاکستانی اداکارہ کی شادی کی تقریب میں صرف قریبی دوست اور رشتہ دار شریک ہوئے۔

طوبی انور کو دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا

الحمداللہ! میں متحدہ عرب امارات کی حکومت کی بے حد شکرگزار ہوں، اداکارہ

ہوسکتا ہے مستقبل میں اپنی سیاسی جماعت بناؤں، ثروت گیلانی

مجھے بہت سی سیاسی جماعتوں نے آنے کا کہا ہے کیونکہ میں ہمیشہ آواز اٹھاتی ہوں

معروف سماجی رہنما کو مسلح افراد ساتھ لے گئے، اہلیہ

عوام میرے شوہر کی جلد واپسی کیلئے دُعا کریں، منشا پاشا

پاکستانی اداکارہ نے اپنے شوہر سے خلع لے لی

یونین کونسل نے قانون کے مطابق ثناء فخر کی درخواست پر طلاق کا سرٹیفکیٹ جاری کردیا۔

اداکارہ میرا کو دولہا مل گیا

فلم انڈسٹری میں بہتری لانے کے لیے بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کی ضرورت ہے۔

رانی مکھرجی نے اداکارہ بننے کی وجہ بتا دی

فلم انڈسٹری میں قدم رکھنے کے بعد گھر والوں کا مکمل تعاون میرے ساتھ تھا۔

ٹاپ اسٹوریز