پی ایس ایل8: اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیدی

میچ میں نجیب اللہ زردان نے 34 گیندوں پر59 رنز بنائے جب کہ محمد نواز نے 44 گیندوں پر52 رنز کی اننگز کھیلی۔

پی ایس ایل8: اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے 92 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی ہے۔

بیگم کے ساتھ کھانا کھاتا ہوں جس پر دوست طعنے مارتے ہیں، شاداب خان

میری شادی اتنی اچانک ہوئی کہ مجھے بھی یقین نہیں آتا، کپتان اسلام آباد یونائیٹڈ

منرو اور اعظم خان کی عمدہ، بیٹنگ کراچی کو ٹورنامنٹ میں مسلسل دوسری شکست

اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔

دوسرا ایلیمینیٹر : اسلام آباد یونائیٹڈ کے اہم کھلاڑی کی ٹیم میں واپسی

آئرلینڈ سے تعلق رکھنے والے جارح مزاج بیٹر پال اسٹرلنگ اہم میچ میں ٹیم کے لیے دستیاب ہوں گے۔

ایلکس ہیلز کی اسلام آباد یونائیٹڈ میں واپسی

انگلش کرکٹر ایلکس ہیلز نجی مصروفیات کے باعث پی ایس ایل چھوڑ کر چلے گئے تھے۔

اعظم خان کا لاٹھی چارج کام نہ آیا، پشاور زلمی 10 رنز سے فتح یاب

پی ایس ایل 7 کے 24 ویں میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 10 رنز سے شکست دے دی۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دے دی

اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کی۔

ٹاپ اسٹوریز