حکومت جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کے فیصلے سے مطمئن ہے، شہزاداکبر

ہم سب کے دل میں عدالت کا احترام ہے، حکومت چاہتی ہے کہ پاکستان میں عدلیہ آزاد ہو

سوشل میڈیا: اعلیٰ عدلیہ کے خلاف پروپگنڈے کا سخت نوٹس

وزیراعظم نے ڈی جی ایف آئی اے کو ذمہ داران کا تعین کرکے کارروائی کرنے کی ہدایت کردی۔

سینیٹ کی خصوصی کمیٹی نے چیئرمین نیب، ڈی جی ایف آئی اے کو طلب کر لیا

اعلیٰ عدلیہ کے ججز کا پارلیمنٹ کے ذریعے مواخذے پر وزرات قانون سے تفصیلی بریفنگ لینے کا فیصلہ

اعلیٰ عدلیہ کیخلاف سوشل میڈیا مہم، دائر درخواست پر سماعت آج

لاہور ہائیکورٹ میں نامزد چیف جسٹس مامون رشید شیخ آج میاں دائود ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کریں گے۔

ٹاپ اسٹوریز