ڈبلیو ایف پی نے غزہ میں خوراک کی فراہمی روک دی

شمالی غزہ میں خوراک کی ترسیل روکنے کے فیصلے کے خطرناک نتائج برآمد ہوں گے، عالمی ادارہ خوراک

سلامتی کونسل کا اجلاس، امریکہ نے غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کر دی

15 رکنی سلامتی کونسل کے اجلاس میں قرارداد کے حق میں 13 ووٹ پڑے

اقوام متحدہ نے فلسطین میں انسانی صورتحال کو خوفناک قرار دے دیا

غزہ میں وبائی امراض پھیلنے کے امکانات ہیں، سیکرٹری جنرل

غزہ تنازع کا بڑھنا کسی کے مفاد میں نہیں، امریکہ

اسرائیلی رہنماؤں سے دورے کی تفصیلات پر تبادلہ خیال کروں گا، انٹونی بلنکن

اقوام متحدہ نے غزہ کو ناقابل رہائش قرار دے دیا

غزہ پر ہونے والے حملے آنے والی نسلیں بھی نہیں بھولیں گی، مارٹن گریفتس

اقوام متحدہ میں غزہ کیلئے انسانی امداد بڑھانے کی قرارداد منظور

امریکہ اور روس نے قرارداد کی ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔

اقوام متحدہ نے افغانستان کی درخواست مسترد کر دی

افغان حکومت پہلے عالمی برادری سے خود کو تسلیم کروائے۔

اسرائیل فلسطین جنگ، روس کا اقوام متحدہ کانفرنس بلانے کا مطالبہ

فلسطینی شہریوں کے ساتھ مسلسل ناانصافی کی جا رہی ہے، روسی وزیر خارجہ

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فوری جنگ بندی کی قرارداد منظور

جنگ بندی کی پیش کردہ قرارداد کے حق میں 153 اور مخالفت میں 10 ووٹ آئے۔

سلامتی کونسل: امریکہ نے غزہ سے متعلق قرارداد ویٹو کر دی

قرارداد کا ڈرافٹ غیر متوازن ہونے کے علاوہ حقیقت سے ہم آہنگ نہیں ہے، امریکہ

ٹاپ اسٹوریز