سعودی عرب کا مسافروں کے حقوق کے تحفظ  کے لیے قوانین کا اعلان

قوانین 20 نومبر سے نافذ العمل ہوں گے،خلاف ورزی کرنے پر ائیرلائن پر بھاری جرمانے ہوں گے اور مسافروں کو ادائیگیاں کرنا ہوں گی

ٹاپ اسٹوریز