مولانا فضل الرحمان صرف اپنا ریٹ بڑھا رہے ہیں، بابر اعوان

نواز شریف کی حکومت ختم ہوئی تو سہولت کاری سے بحال ہو گئی تھی

دھاندلی سے بنی حکومت کو دنیا قبول نہیں کرے گی، بابر اعوان

پی ٹی آئی کو مرکز اور 2 صوبوں میں حکومت کا موقع دینا چاہیے

پی ٹی اے نے تحریک انصاف کی ویب سائٹ بند کردی، نوٹس لیا جائے، بابر اعوان

عمران خان کے مقدمے میں انصاف کا قتل ہورہا ہے، جیل ٹرائل بھی پبلک کیا جائے

بلا چھیننے اور پچ اکھاڑنے کے باوجود میدان نہیں چھوڑیں گے ، بابر اعوان

ہم مرد میدان ہیں ، چاہتے ہیں وکٹ بھی ہو پچ بھی اور مخالف بھی

مشکل وقت میں پارٹی کا ساتھ دینے والوں کو ٹکٹ دیئے جائیں گے ، بابر اعوان

پارٹی چھوڑنے والوں کی نشستوں پر پی ٹی آئی الیکٹیبلز یا وکلاء الیکشن لڑیں گے

نواز شریف کی انتخابی مہم واشنگٹن، وائٹ ہاوس اورپینٹاگون میں چل رہی ہے، بابر اعوان

پہلے چھوٹے بھائی کو امپورٹڈ وزیراعظم کے طور پر بٹھایا گیا، اب نوازشریف ڈبل امپورٹڈ ہے

چیئرمین پی ٹی آئی سےتفصیلی ملاقات ہوئی، بابر اعوان

15مہینوں کا مذاق آپ نے بھی دیکھے ہیں میں بھی بھگت رہا ہوں، رہنما تحریک انصاف

کیا نوازشریف کی بیماری کا پتہ لگالیا کہ کیا ہے؟ بابر اعوان

کیا ڈار ڈالر کو 100 روپے پر لے آیا ہے؟ پی ٹی آئی رہنما کے سوالات

نیب حراست میں بھی عمران خان رابطے میں تھے، وکیل نے بھانڈا پھوڑ دیا

میں اسی شہر میں رہتا ہوں، ہمیں رابطے کرنے کے سارے طریقے معلوم ہیں، بابر اعوان

ملک میں اس وقت غیر اعلانیہ مارشل لا ہے، بابر اعوان

عمران خان پرالزام ہے کہ ٹرسٹ سے یونیورسٹی بنانے کی کوشش کیوں کی

ٹاپ اسٹوریز