پیرو: 8 سوئیاں نگلنے والے بچے کو بچا لیا گیا

بچے کے پیٹ سے نکلنے والی سوئیاں فارم کے جانوروں کو ٹیکے لگانے کیلئے بنائی گئی تھیں۔

کمسن بچے نے چچا کا کیس لڑنے کیلئے وکیل کو فیس میں پالتو مرغا دیدیا

بچے ایان کو اس کے چچا نے پالا ہے اور وہ اسے ابو ہی کہتا ہے، وکیل ملک پرویز

مصر، ہر 34ویں سیکنڈ میں شادی اور ہر 117ویں سیکنڈ میں طلاق

سنٹرل ایجنسی فار پبلک موبلائزیشن اینڈ اسٹیٹسٹکس کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ہر 14 ویں سیکنڈ میں ایک بچہ پیدا ہوا۔

چین: ماں کے ڈانٹنے پر بچہ تھانے پہنچ گیا

پولیس نے والدین کو بلا کر بچے کو ان کے حوالے کیا۔

پشاور انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی، بچے کا سینہ چاک کیے بغیر دل کا کامیاب آپریشن

پیڈز کارڈیالوجسٹ پروفیسر ڈاکٹر اعجاز نے مریض بچے کے دل کا والو کٹ لگائے بغیر تبدیل کیا، ترجمان رفعت انجم

اسرائیلی فوج 3 سالہ بچے سے خوفزدہ

فلسطینی بچہ یکم جون کو اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شدید زخمی ہو گیا تھا۔

اسلام آباد، جی 13 سے لاپتہ ہونے والے 4 سالہ کمسن بچے کی نعش برآمد

کمسن بچے کی نعش پڑوسیوں کے گھر کے زیر زمین پانی کی ٹینکی سے برآمد ہوئی ہے، پولیس ترجمان

12 سالہ بچے نے پانچ ڈگریوں کے ساتھ گریجویشن مکمل کر لی

ہیونگ نے کالج کے سب سے کم عمر ترین گریجویٹ کا اعزاز بھی اپنے نام کر لیا ہے۔

شادی کے 27 سال بعد بچے کی پیدائش

پیدائش کی کامیابی میں نفسیاتی اور سماجی عوامل نے اہم کردار ادا کیا

خانہ کعبہ میں معصوم بچے کی اللہ سے محبت کا خوبصورت انداز

معصوم بچے نے اللہ سے اپنی محبت کا اظہار شاندار طریقہ سے خانہ کعبہ کو چھو کر کیا

ٹاپ اسٹوریز