حکومت نے کار کے تنازعہ کامیابی سے حل کرلیا، وزیراعظم عمران خان

صدر اردگان کی مدد سے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے کارکے تنازعہ میں پاکستان پر عائد 1.2 ارب ڈالرز جرمانے کی رقم بچا لی ہے

ٹاپ اسٹوریز