امریکہ کی پاکستان اور ایران کو تحمل سے کام لینے کی ہدایت

پاکستان کا ہمسایوں کے ساتھ اچھے تعلقات کا بیان خوش آئند اور تعمیری ہے، میتھیو ملر

غزہ صورتحال، امریکی صدر کو نعروں پر تقریر روکنا پڑ گئی

غزہ میں اموات کو کم کرنے اور اسرائیلی افواج کے نکلنے پر کام کر رہے ہیں، جو بائیڈن

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جمہوریت کیلئے خطرہ قرار

جو بائیڈن نے ڈونلڈ ٹرمپ پر نازی جرمنی جیسی زبان استعمال کرنے کا الزام عائد کر دیا۔

امریکی صدر نے دفاعی پالیسی بل پر دستخط کر دیئے

بل میں چین کا اثرورسوخ روکنے کیلئے بھی رقم شامل ہے۔

سکھ رہنما کے قتل کی سازش، امریکی صدر کا احتجاجاً دورہ بھارت منسوخ

امریکی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے سکھ رہنما کے قتل کی بھارتی سازش کو بے نقاب کیا تھا۔

اسرائیل کو غزہ میں اپنی ‘جنگ’ عارضی طور پر روک دینی چاہیے، امریکی صدر

جنگ میں عارضی وقفہ قیدیوں کو رہا کرانے کا وقت ہوگا، جو بائیڈن

اسرائیل جنگی اصولوں پر عمل کرے، امریکہ

امریکہ غزہ میں رہنے والوں کے لیے محفوظ راستے پر کام کر رہا ہے، ترجمان وائٹ ہاؤس

امریکہ اسرائیل کے ساتھ کھڑا رہے گا، امریکی صدر

اسرائیل پر حماس کے حملے کی مذمت کرتے ہیں۔

اقوام متحدہ یوکرین میں روسی جارحیت رکوائے، امریکی صدر

چیلنجز سے نمٹنے کیلئے دنیا میں امن کی صورتحال کو بہتر بنانا ہو گا۔

نگران وزیراعظم آج خصوصی طیارے پر امریکا روانہ ہوں گے

انوار الحق کاکڑ کی آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے اعلیٰ عہدیداروں سے ملاقات متوقع

ٹاپ اسٹوریز