گلگت بلتستان استور ون کے ضمنی الیکشن کا نتیجہ روکنے کا نوٹیفکیشن معطل

چیف کورٹ نے پی ٹی آئی امیدوار خورشید خان کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

جی بی الیکشن: 418 پولنگ اسٹیشنز انتہائی حساس قرار

الیکشن کے انعقاد کے حوالے سے سیکیورٹی پلان ترتیب دیا گیا ہے، ترجمان گلگت بلتستان حکومت

گلگت بلتستان میں تیر چلے گا، شیر دھاڑے گا یا پھر بلا سب پر بھاری رہے گا؟

سابق حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ نواز اور پیپلز پارٹی کا تحریک انصاف کے ساتھ کانٹے کا مقابلہ متوقع

ٹاپ اسٹوریز