ریسکیو1122 نے پشاور میں موٹر سائیکل ایمبولینس سروس کا آغاز کر دیا

ٹریفک جام،سڑک بندش کے دوران خدمات یقینی بنائی جائیں گی

مردان میں فائرنگ، 5 افراد جاں بحق

جاں بحق ہونے والوں میں 2 خواتین اور ایک بچہ بھی شامل ہے۔

نانگا پربت میں پھنسے پاکستانی کیمپ ٹو پہنچ گئے

موسم بہتر ہوا تو آصف بھٹی کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے نیچے لایا جائے گا۔

قازقستان کے جنگلات میں آتشزدگی، 14 افراد ہلاک

اب تک 316 افراد کو بحفاظت نکالا جا چکا ہے، حکام

اٹلی، تارکین وطن کی ایک اور کشتی الٹ گئی، 30 افراد لاپتہ

ریسکیو اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے 17 کو بچا لیا ہے۔

ٹریفک حادثہ، دولہا اور دلہن سمیت 6 افراد جاں حق، متعدد زخمی

حادثہ اس وقت پیش آیا جب تیز رفتار ڈمپر نے باراتیوں کی گاڑی کو ٹکر ماری، ریسکیو ذرائع

ریسکیو اور ریلیف سے متعلق چینی ماہرین کا تجربہ مفید ثابت ہو گا، وزیر اعظم

سندھ اور بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں میں بیماریاں نئے چیلنجز کو جنم دے رہی ہیں۔

سیلابی صورتحال میں متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک فوج کے جوانوں نے جان خطرے میں ڈال کر متاثرین کو ریسکیو کیا۔

500 گنا سے زیادہ بارشوں کے باعث تباہی ہوئی، احسن اقبال

پاک فوج کے جوانوں نے جان خطرے میں ڈال کر متاثرین کو ریسکیو کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

ٹاپ اسٹوریز