وفاقی ملازمین کیلئے سرکاری رہائش مختص کرنے کے قواعد میں ترمیم پر غور

الاٹمنٹ رولز 2002 میں ترمیم کے لئے ایک مجوزہ ترمیم زیر غور ہے جسے جلد از جلد نافذ کیا جائے گا،عہدیدار پی ڈبلیو ڈی

سرکاری ملازمین اور پنشنرز کیلئے بینک اکائونٹ تبدیلی کےقواعد وضو ابط جاری

وفاقی حکومت کی جانب سے اکاوئٹنٹ جنرل خیبرپختونخوا کے نام مراسلہ ارسال

عام انتخابات 2024، سرکاری ملازمین کی چھٹیوں پر پابندی عائد

محکمہ تعلیم کے افسران اور ملازمین اسلام آباد چھوڑ کر نہیں جائیں گے،اعلامیہ

ہیلتھ انشورنس کے تحت سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کا فیصلہ

سرکاری ملازم کی تنخواہ سے سالانہ 4 ہزار 350 روپے کٹوتی ہوگی،حکام

سرکاری ملازم کی دوران سروس وفات پر فیملی کو ملنے والی مراعات میں تبدیلی

اسکیل 1 سے 11 تک کے سرکاری ملازمین کی وفات کے بعد لواحقین کو اب نوکری نہیں ملے گی

سعودی عرب: سرکاری ملازمین کے دوران ڈیوٹی سوشل میڈیا استعمال پر پابندی

خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف تادیبی کارروائی ہو گی، سعودی وزارت افرادی قوت

سندھ، سیلاب فنڈ کٹوتی، سرکاری ملازمین کی تنخواہیں واپس کرنے کا فیصلہ

حکومت سندھ نے سیلاب متاثرین کیلئے ’سندھ فلڈ ریلیف فنڈ‘ قائم کیا تھا

سرکاری ملازمین کو چھت کی فراہمی کے مشن پر عمل پیرا ہیں ،ڈائریکٹر جنرل ایف جی ای ایچ اے

سرکاری رہائشی منصوبوں کی تکمیل کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو جلد دور کیا جائے گا، طارق رشید خان

بلوچستان، سرکاری ملازمت کیلئے عمر کی حد 43 سال سے کم کردی گئی

فیصلہ نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت کوئٹہ میں نگران کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا

سرکاری ملازمین پر سالانہ فی ملازم 4350 روپے ہیلتھ ٹیکس عائد

ہیلتھ ٹیکس تمام سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کر کے وصول کیا جائیگا

ٹاپ اسٹوریز