دہشتگردی کا الزام ، سعودی عرب میں 7 افراد کے سر قلم کر دیئے گئے

مجرمان دہشتگرد تنظیمیں قائم کرنے اور ان کی مالی معاونت میں ملوث تھے ،سعودی وزارت خارجہ

چینی سیاحوں کا سعودی عرب جانے کی درخواستوں میں 800 فیصد اضافہ

چینی سیاحوں کیلئے متحدہ عرب امارات اور مراکش جیسے سیاحتی مقامات کی مقبولیت میں بھی مسلسل اضافہ ہو رہا ہے

سعودی عرب، غیرملکی گھریلو ملازمین کیلئے نئے قوانین متعارف

مملکت میں گھریلو ملازمین میں گھریلو ملازمہ، ڈرائیور کلینر، باور چی، گارڈ ، کسان ،لیوان نرسیں، ٹیوٹر اورآیا شامل ہیں

سعودی عرب میں 19 ہزار غیر قانونی تارکین گرفتار ، 9 ہزار بیدخل

گرفتار ہونے والوں میں سے 39 فیصد کا تعلق یمن ، 57 فیصد ایتھوپین اور 4 فیصد کا دیگر ملکوں سے ہے

حج پر چندہ جمع کرنے والے کو 7 سال قید، جرمانہ ہو گا، سعودی عرب

اجازت کے بغیر چندہ یا نقد رقم جمع کرنا سختی سے منع ہے، سعودی حکام

اولین ترجیح جنگ بندی اور غزہ سے اسرائیل کا انخلا ہے، فیصل بن فرحان

غزہ میں مکمل جنگ بندی تک اسرائیل کیساتھ تعلقات معمول پر نہیں آسکتے۔

کرپشن اور منی لانڈرنگ کا الزام ، سعودی عرب میں اعلیٰ عہدیدار گرفتار

ثقافتی ورثے کی دیکھ بھال کے ادارے کے سربراہ امر بن صالح عبدالرحمن نے ایسی کمپنی کو ٹھیکے دلوائے جس کے وہ شریک مالک تھے

سعودی عرب کے علاقوں عسیر جازان اور الباحہ میں بارش، درجہ حرارت منفی ہونے کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران طائف، میسان، اضم اور العردیات میں ہلکی بارش کی پیشگوئی

نامور فٹبالر کا سعودی فٹبال کلب چھوڑنے کا فیصلہ

کریم بینزیما نے انتظامیہ کیساتھ اختلاف بعد سعودی کلب کو چھوڑنے کا فیصلہ کیا۔

سعودی عرب کا مسئلہ فلسطین حل ہونے تک اسرائیل کیساتھ تعلقات بحال نہ کرنے کا اعلان

سب سے زیادہ اہم غزہ میں جاری تصادم اور عام شہریوں کی اموات کو روکنا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز