میرپورخاص، باراتی کھانا کھانے کے بعد اسپتال منتقل

شادی کا کھانا کھانے سے باراتیوں کو پیٹ میں درد اور الٹیاں شروع ہو گئیں۔

افغانستان، سرکاری گاڑیوں کی شادی بیاہ میں موجودگی پر سزا کا اعلان

آئندہ اس قسم کے عمل کو برداشت نہیں کریں گے، گورنر ارزگان مولوی محمد علی جان

شعیب ملک اور ثنا جاوید کی شادی، عائشہ عمر کاردعمل آ گیا

آپ کی جوڑی نظر بد سے محفوظ رہے، اداکارہ کی قومی کرکٹر کو شادی کی مبارکباد

سرگودھا میں شادی کی تقریب سیاسی اجتماع میں تبدیل

چوہدری حامد حمید نے انجم خانزادہ و دیگر کے ہمراہ علاقے کا دورہ بھی کیا۔

زوہاب خان کا ساتھی اداکارہ سے شادی کرنے کا اعلان

کچھ اہداف ہیں جس کی وجہ سے وہ فوری شادی کا ارادہ نہیں رکھتے، زوہاب خان

رابی پیرزاده کااپنی شادی کااشارہ، تصویر وائرل ہو گئی

سماجی کارکن نے تصویر میں کسی نامعلوم مرد کا ہاتھ تھاما ہوا ہے، صارفین کی مبارکباد

پیر محل، بارات میں نوٹوں کے ساتھ موبائل فونز کی برسات، ویڈیو وائرل

باراتیوں کی جانب سے سیکڑوں کی تعداد میں موبائل فونز پھینکے گئے جنہیں لوٹنے کے لیے لوگوں کا ہجوم لگ گیا

نارووال،شادی میں 20لاکھ روپے کے نوٹ نچھاور کر دیے گئے

بارات میں 10روپے سے 500اور ہزار والے نوٹ نچھاور کیے گئے

امام الحق کا شادی پر بابر اعظم کو پیغام

امام الحق نے اپنی پوسٹ بابر اعظم کی پوسٹ کے جواب میں لکھی۔

نئی دہلی: شادی کی تقریب میں رس گلے کم پڑنے پر جھگڑا، کئی افراد زخمی

اتر پردیش میں شادی کی تقریب میں جھگڑے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔

ٹاپ اسٹوریز