شہباز وزیراعظم، مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب نامزد، آصف زرداری صدر کے امیدوار

جس صوبے میں جس کی اکثریت ہو گی وہ جماعت حکومت بنائے گی، صدر ن لیگ

شریف خاندان کے 4افراد کو کلین چٹ مل گئی

نیب، اینٹی کرپشن ، ایف آئی اے، آئی جی پولیس، ایف بی آر اور اسٹیٹ بینک کے خطوط ریٹرننگ افسران کو موصول ہوگئے

5 سابق ارکان اسمبلی نے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کردیا

شہبازشریف نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت پر سابق ارکان قومی وصوبائی اسمبلی کو مبارکباد پیش کی

دنیا صیہونی ریاست کی انتہاءپسندی اورایٹمی پاگل پن پر ٹھوس ردعمل دے، شہبازشریف

سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر کی غزہ پر ایٹم بم گرانے کی اسرائیلی وزیر کی دھمکی کی شدید مذمت

انتقام کی تمنا نہیں، قوم کی خدمت کرنا چاہتاہوں، نواز شریف

ہاتھ میں پکڑا ہوا کشکول توڑنا ہوگا، اللہ فلسطین کی مدد کرے ،مینار پاکستان پر جلسے سے خطاب

شہباز شریف کا کینسر ٹیسٹ کلیئرآگیا

سابق وزیر اعظم کو کینسر سے پاک ہونے کی خوشخبری ڈاکٹر مارٹن کیپلن نےسنائی

نوا زشریف اگلے ماہ پاکستان واپس آئینگے ، شہبازشریف

اپوزیشن لیڈر سے مل کر فیصلہ کیا تھا کہ وقت سے قبل نگران وزیر اعظم کا نام پبلک نہیں کریں گے

نگران وزیراعظم سے متعلق فیصلہ کل تک ہوجائےگا،شہبازشریف

صدر کا مجھے خط لکھنا سمجھ سے باہر ہے،وزیر اعظم

اوورسیز پاکستانی دنیا بھر میں پاکستان کانام روشن کررہے ہیں،وزیراعظم

اوورسیز پاکستانیوں کے جائیداد کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں گے، شہبازشریف

نگران وزیر اعظم کےمعاملے پر اپوزیشن لیڈر سے کل ملاقات کروں گا، وزیر اعظم

آئین نگران وزیراعظم کے حوالے سے 3 دن کا ٹائم دیتا ہے، شہبازشریف

ٹاپ اسٹوریز