عوام کو لوٹنے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیراعظم کا آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا سخت نوٹس

فوڈ سیکیورٹی، صنعت کی وزارتیں اور متعلقہ محکمے احکامات پر عمل درآمد کی رپورٹ آج ہی پیش کرنے کی ہدایت

ٹاپ اسٹوریز