استور: حلقہ جی بی اے 13 میں ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری

گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے حلقہ جی بی ایل اے 13 میں 14 امیدواران میدان میں موجود ہیں۔

خیبر پختونخوا،ضمنی بلدیاتی انتخابات، آزاد امیدواروں نے میدان مار لیا

پاکستان تحریک انصاف 14 نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی

خیبرپختونخوا میں قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات کا شیڈول معطل

خیبرپختونخوا کی  24 نشستوں پر ضمنی انتخابات ہونے تھے

’’واپس اسمبلی جانے چاہتے ہیں‘‘ اسلام آباد میں ضمنی انتخابات روک دیئے گئے

پہلے کہتےتھے کہ استعفے منظور نہیں ہو رہے، اب کہہ رہے ہیں کہ غلط منظور ہوئے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ

حکومت میں شامل اتحادی جماعتوں کا ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

الیکشن لڑنا تھا، ایوان میں ہی آنا تھا تو اسمبلیاں کیوں توڑیں؟ استعفے کیوں دئیے تھے؟ مریم اورنگزیب

ایم کیو ایم پاکستان کا ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے رابطہ کمیٹی کی جانب سے کیے جانے والے فیصلے کی توثیق کر دی۔

ن لیگ کا ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

گزشتہ روز پاکستان پیپلز پارٹی نے بھی ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا تھا۔

ضمنی انتخابات 16 کے بجائے 19 مارچ کو کرائے جائیں، اسد عمر

جمعرات کے دن عوام کا بڑا حصہ اپنے نجی و سرکاری امور کی انجام دہی میں مصروف ہو گا، پی ٹی آئی رہنما کا سیکریٹری الیکشن کمیشن کو خط

ٹاپ اسٹوریز