القادر ٹرسٹ 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل، عمران خان اور انکی اہلیہ کیخلاف 4 صفحات پر مشتمل چارج شیٹ سامنے آگئی

دوران وزارت عظمی غیر قانونی مالی فوائد حاصل کر کے عمران خان اور بشری بی بی کرپٹ پریکٹسز میں ملوث پائے گئے

درخواست ضمانت کا معاملہ ، عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ویڈیو لنک حاضری کا حکم

سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل آئندہ سماعت پر حاضری یقینی بنائیں ، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ

احتجاج، توڑ پھوڑ کیس: عمران خان، اسد عمر، فیصل جاوید مقدمے سے بری

ملزمان کو سزا نہیں سنائی جاسکتی، مزید ٹرائل چلانا وقت کا ضیاع ہے، عدالت

190 ملین پائونڈ کیس ، عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد

ملزمان کا صحت جرم سے انکار ، 5 گواہان شہادتیں ریکارڈ کرنے کیلئے طلب

پی ٹی آئی نے شہباز شریف کا وزیر اعظم بننے کا راستہ روکا ہی نہیں، بلاول بھٹو

اب سنی اتحاد کونسل کو اپنے کارکنان سے سچ بولنا چاہے کیونکہ ان کے پاس قومی اسمبلی میں اکثریت نہیں ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی

عمران خان کو تین سال انتظار کرنے کی آفر ہوئی، بیرسٹر گوہر

مارچ کے پہلے ہفتے تک پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کراچکی ہوگی

190 ملین پائونڈ ریفرنس ، عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم تیسری بار موخر

احتساب عدالت کے نئے جج کے چارج نہ لینے کے باعث سماعت ملتوی کر دی گئی

شہباز شریف ظالم آدمی ہے، بھائی کو بھی معاف نہیں کیا، پرویز الٰہی

انہیں سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی صلاحیتوں کا اب پتہ چلا

ٹاپ اسٹوریز