لون ایپس صارفین کے لئے قرض کی حد مقرر کردی گئی

پرسنل لون ایپس کے ذریعے قرض کی زیادہ سے زیادہ مدت 90 دن سے زائد نہیں ہوسکتی

حکومت نے ایک سال میں ریکارڈ قرضہ لیا، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک نے اندرونی اور بیرونی قرضوں کے اعداد و شمار جاری کر دیئے۔

شعیب نے آج تک میرے پیسے واپس نہیں کیے، ثقلین مشتاق کا شکوہ

میچ کھیلنے کے دوران بھی دوسری ٹیموں کے لڑکے ڈرتے تھے کہ ادھار پیسے نہ مانگ لے

پاکستان پر غیر ملکی قرضہ 136 ارب ڈالر تک جاپہنچا

چین کا پاکستان کے ذمے قرضہ 30 ارب ڈالر ہے

حکومت ہر روز 17 ارب روپے سے زائد قرضہ لے رہی ہے، شیری رحمان

معیشت میں استحکام آئی ایم ایف کے قرضے سے نہیں بلکہ معاشی پالیسی سے آتا ہے، رہنما پیپلز پارٹی

نواز شریف کا مسئلہ براہ راست مہنگائی سے منسلک ہے، فواد چودھری

نواز شریف اس وقت لندن میں سب سے مہنگی جائیداد پر بیٹھے ہوئے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

قرض کی ادائیگی اور دفاعی اخراجات پر 4100 ارب روپے خرچ

گزشتہ مالی سال بجٹ خسارہ 7.1 فیصد رہا، وزارت خزانہ کی سالانہ رپورٹ جاری

کسانوں کو کاروبار کیلئے مالی مدد فراہم کریں گے، وزیر خزانہ

کامیاب پاکستان پروگرام رواں ماہ لانچ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، شوکت ترین

عمران خان نے ایک روپیہ بھی قرضہ واپس نہیں کیا، مفتاح اسماعیل

موجودہ حکومت نے زرعی شعبے سمیت تمام شعبوں کو تباہ کر دیا، احسن اقبال

گھر بنانے کیلئے قرضہ کیسے لیں؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا

اپنا گھر بنانے کے لیے اب ایک کروڑ روپے تک کا قرضہ لیا جا سکتا ہے، سیما کامل

ٹاپ اسٹوریز