سابق کپتان بابر اعظم بی پی ایل میں شرکت کیلئے بنگلہ دیش پہنچ گئے

قومی بلے باز آج رنگپور رائڈرز اور سلہٹ اسٹرائکرز کے درمیان ہونے والے میچ میں جلوہ گر ہونگے

پی سی بی نے ٹی ٹوئنٹی کپتان سمیت 4 کرکٹرز کو لیگز کھیلنے کی اجازت دیدی

فخر زمان اور اعظم خان کو لیگز کھیلنے کے لیے تاحال اجازت نہیں ملی

ٹی 20، محمد رضوان نے سب سے زیادہ چھکے لگانے کا اعزاز حاصل کر لیا

محمد رضوان نے شاہد آفریدی سمیت محمد حفیظ اور شعیب ملک کو پیچھے چھوڑ دیا۔

محمد رضوان قومی ٹی 20 ٹیم کے نائب کپتان مقرر

نیوزی لینڈ کیخلاف 5 میچوں کی سیریز میں نائب کپتان کے فرائض سر انجام دیں گے

چاہتا تھا ٹی ٹوئنٹی کا کپتان محمد رضوان بنے لیکن غلطی سے شاہین بن گیا، شاہد آفریدی

محمد رضوان کی اپنے کھیل پر توجہ مجھے بہت پسند ہے، سابق کپتان قومی ٹیم

علی ترین نے غلطی پر محمد رضوان سے معافی مانگ لی

ماضی کی پوسٹ میں علی ترین نے محمد رضوان کی کارکردگی پر سوال اٹھایا تھا

آسٹریلیا کیخلاف پاکستان کی پلیئنگ الیون کا اعلان، سرفراز ان رضوان آؤٹ

قومی ٹیم کی طرف سے فاسٹ باولر عامر جمال اور خرم شہزاد ٹیسٹ ڈیبیو کریں گے

‘آپکے پاس ابھی کئی سال باقی ہیں’، رضوان کا عماد کی ریٹائرمنٹ پر حیرت کا اظہار

زندگی کے ہر پہلو میں آپکے کیلئے نیک خواہشات ہیں، آپ کامیاب رہیں، رضوان

محمد رضوان کے بعد بابر اعظم بھی غزہ کے حق میں بول پڑے

بابر نے اپنی ٹویٹ میں غزہ کی ایک بچی کی تصویر شیئر کی جو فلسطین کا پرچم اٹھا رکھی ہے

بابراعظم دلوں کے کپتان ہیں،محمد رضوان

آپ پاکستان کے لیے چمکتے رہیں، آمین، ٹوئٹ

ٹاپ اسٹوریز